Torrential Rainfall/Heavy snowfall with Windstorm/Thunderstorm & Isolated Hailstorm predicted in most parts of the country from 29th February to 02nd March.
Heavy Rainfall may generate flash floods/Heavy snowfall may disrupt daily life in vulnerable areas
29فروری سے 02 مارچ کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی/جھکڑ چلنےاورگرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش/ شدید برفباری/چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی
شدید بارش کے باعث طغیانی / شدید برفباری سے متاثرہ علاقوں میں روز مرہ کے معاملات متاثر ہونے کا خدشہ